سندھ حکومت نے پہلی بار اسکولوں کو ملنے والے بجٹ کی تفصیلات جاری کردیں

سندھ حکومت نے پہلی بار اسکولوں کو ملنے والے بجٹ کی تفصیلات جاری کردیں

0

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے پہلی بار اسکولوں کو ملنے والے بجٹ کی تفصیلات آن لائن جاری کر دی ہیں۔

سانحہ گل پلازہ: لائٹ بند نہ ہوتی تو جانیں بچ سکتی تھیں: چیف فائر افسر کے کمیشن کے سامنے سنسنی خیز انکشافات

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے بتایا کہ اسکول اسپیسفک بجٹ کی مد میں 18 ارب 67 کروڑ روپے کی تفصیلات پہلی بار ویب سائٹ پر دستیاب کر دی گئی ہیں۔ اس بجٹ کی تفصیلات ڈویژن، ضلعی، تعلقہ اور ہر اسکول تک واضح طور پر فراہم کی گئی ہیں۔

وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ اسکول اسپیسفک بجٹ کی آن لائن رسائی کے لیے کیو آر کوڈ بھی جاری کیا گیا ہے، جس کی مدد سے سندھ کے کسی بھی اسکول کی بجٹ تفصیلات حاصل کی جا سکتی ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.