دونوں جانب سے رضا مندی ہوگئی تو ڈیل ہوجائیگی، عمران سے ڈیل سے متعلق سوال پر حنیف عباسی کا جواب

دونوں جانب سے رضا مندی ہوگئی تو ڈیل ہوجائیگی، عمران سے ڈیل سے متعلق سوال پر حنیف عباسی کا جواب

0

راولپنڈی: وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ کسی ڈیل کے لیے دونوں طرف سے رضامندی ضروری ہوتی ہے، اگر رضامندی ہو گئی تو ڈیل ہو جائے گی۔

وزیر ریلوے حنیف عباسی نے بے نظیر بھٹو اسپتال میں مریضوں کے لیے سہولت مرکز کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نو مئی کو فتح کر کے اقتدار حاصل کرنے کی خواہش درست نہیں۔

مہوش علی نے 16واں نیشنل ٹائٹل جیت کر 30 گولڈ میڈلز کا تاریخی ریکارڈ قائم کر دیا

عمران خان کے ساتھ ڈیل سے متعلق سوال پر حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ کسی بھی ڈیل کے لیے دونوں فریقوں کی رضامندی لازمی ہوتی ہے، اور اگر رضامندی ہو گئی تو ڈیل ہو جائے گی۔

حنیف عباسی نے کہا کہ ہر قیدی کا حق ہے کہ اس کا علاج ہو، بانی پی ٹی آئی عمران خان کا علاج ہونا بھی ان کا حق ہے، تاہم جب وہ جیل میں تھے تو کئی بار ذاتی معالج کے لیے درخواست کی مگر اسے نہیں سنا گیا، اور علاج سے پہلے انہیں بچوں سے ملنے کی اجازت بھی نہیں ملی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.