ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

0

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کر لیا ہے۔

یہ فیصلہ ہفتے کے روز اسلام آباد میں وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ملکی سلامتی کے پیش نظر اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا۔

لاہور میں بجلی چوری کیخلاف ایک اور بڑی کارروائی، 55 لاکھ سے زائد مالیت کی چوری پکڑی گئی

ذرائع کے مطابق اجلاس میں داعش کی پاکستان میں ممکنہ موجودگی کے خدشات پر بھی غور کیا گیا اور کالعدم تنظیموں کے سلیپر سیلز کے خلاف کارروائیوں کی حکمت عملی پر مشاورت جاری ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.