طالبعلموں کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان ، کیسے حاصل کرسکیں گے؟ جانئے

طالبعلموں کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان ، کیسے حاصل کرسکیں گے؟ جانئے

0

بلوچستان ریزیڈنشل کالج (بی آر سی) اوتھل کے سیکنڈ ایئر فائنل بیچ کے تمام طلبہ کے لیے لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

بی آر سی اوتھل کے طلبہ اور اساتذہ نے آل پاکستان مطالعاتی دورے کے دوران پاکستان سیکرٹریٹ میں وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کے دفتر کا دورہ کیا اور ان سے ملاقات کی۔

عمران خان کا ماہرینِ امراضِ چشم ایک خصوصی طبی ادارے میں علاج کریں گے: عطا تارڑ

وفاقی وزیر نے اعلان کیا کہ سیکنڈ ایئر کے فائنل بیچ کے تمام طلبہ کو لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے تاکہ وہ جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل مہارتوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے تعلیمی اور پیشہ ورانہ مستقبل کو مزید مضبوط بنا سکیں۔

جام کمال خان کا کہنا تھا کہ موجودہ دور میں ٹیکنالوجی تک رسائی نوجوانوں کی کامیابی کے لیے ناگزیر بن چکی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.