عمران خان سے وکیل کی ملاقات؛ اڈیالہ جیل میں کیسی تیاریاں جاری ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عمران خان سے وکیل کی ملاقات؛ اڈیالہ جیل میں کیسی تیاریاں جاری ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

0

راولپنڈی: سپریم کورٹ کے حکم پر فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر آج بانی پی ٹی آئی سے سینٹرل جیل اڈیالہ میں ملاقات کریں گے۔

شہباز شریف کا شکریہ جنہوں نے پاک بھارت میچ کو یقینی بنایا: سری لنکن صدر

جیل ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے ملاقات کے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ بیرسٹر سلمان صفدر آج دوپہر 2 بجے ملاقات کریں گے، تاہم یہ فیصلہ ابھی نہیں ہوا کہ وہ بانی پی ٹی آئی کے کمپاؤنڈ تک جائیں گے یا نہیں۔

جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی کی نگرانی پر تعینات عملے کے ساتھ تین وقت چیک کرنے والے ڈاکٹرز، طبی عملہ، کھانے کو چیک کرنے والے نیوٹریشنسٹ اور میڈیکل ریکارڈ مینٹین کرنے والے عملے کو بھی ملاقات کے حوالے سے مطلع کر دیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.