سیاستدانوں کو سڑک پر گولی مار دیں تو پاکستان کے مسائل حل ہوجائیں گے: واوڈا کم سے کم 500 اور زیادہ سے زیادہ 5000

سیاستدانوں کو سڑک پر گولی مار دیں تو پاکستان کے مسائل حل ہوجائیں گے: واوڈا کم سے کم 500 اور زیادہ سے زیادہ 5000

0

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ گزشتہ 30 سال کے کم سے کم 500 اور زیادہ سے زیادہ 5000 سیاستدانوں کو گولی مار دی جائے تو پاکستان کے مسائل حل ہو سکتے ہیں۔

چیف جسٹس سے اقوام متحدہ کے وفد کی ملاقات، اہم معاملے پر اتفاق

صدر آصف علی زرداری سے سینیٹر فیصل واوڈا کی ملاقات ہوئی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، پارلیمانی معاملات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بعد ازاں جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ اگر گزشتہ 30 سال کے کم از کم 500 اور زیادہ سے زیادہ 5000 سیاستدانوں کو سڑک پر گولی مار دی جائے یا چوک میں پھانسی لگا دی جائے تو ملک کے مسائل ختم ہو سکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ 28ویں آئینی ترمیم ضرور آئے گی جس کے تحت این ایف سی سمیت دیگر معاملات بھی باہمی رضا مندی سے حل کر لیے جائیں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.