الخدمت فاؤنڈیشن نے فلسطینی بھائیوں کیلئے مزید 100 ٹن امدادی سامان روانہ کردیا

الخدمت فاؤنڈیشن نے فلسطینی بھائیوں کیلئے مزید 100 ٹن امدادی سامان روانہ کردیا

0

لاہور:
الخدمت فاؤنڈیشن نے فلسطینی مسلمانوں کے لیے مزید 100 ٹن امدادی سامان کی ایک اور کھیپ روانہ کر دی ہے۔

حقیقی آزادی مارچ کے 2 کیسز میں علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب اشتہاری قرار

یہ 100 ٹن امدادی سامان خصوصی پرواز کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ کیا گیا، جو مصر کے راستے فلسطینی بھائیوں تک پہنچایا جائے گا۔

پاکستانی بھائیوں کی جانب سے اب تک 28 امدادی کھیپوں کے ذریعے مجموعی طور پر 2,700 ٹن سے زائد سامان فلسطین بھیجا جا چکا ہے۔

صوبائی وزیر بلال یاسین اور دیگر حکام نے لاہور ایئرپورٹ سے امدادی سامان روانہ کیا اور اس موقع پر این ڈی ایم اے اور الخدمت فاؤنڈیشن کی کاوشوں پر بھرپور شکریہ ادا کیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.