بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کا آؤٹ لک مستحکم قرار دے دیا ہے۔
لاہور ٹریفک پولیس 14 فروری سے نیا یونیفارم پہنے گی، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
موڈیز کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں بینکنگ ماحول بتدریج بہتری کی جانب گامزن ہے اور آئندہ 12 سے 18 ماہ کے دوران بینکوں کی مجموعی کارکردگی مستحکم رہنے کی توقع ہے۔
بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی کے مطابق پاکستان میں سال 2026 کے لیے حقیقی مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو 3.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔