Gas Leakage Web ad 1

کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل، صارفین کو مشکلات

کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل، صارفین کو مشکلات

0

کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس مسلسل تیسرے دن بھی بند ہے جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

انڈر 19 ورلڈکپ کے اہم ترین میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ کی بندش سے کاروباری افراد، طلبہ اور دیگر صارفین متاثر ہو رہے ہیں اور روزمرہ کے معاملات انجام دینے میں دشواری پیش آ رہی ہے۔

ادھر کوئٹہ سے اندرونِ ملک اور چمن کے لیے ٹرین سروس بھی تیسرے روز معطل رہی، جبکہ کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج بھی روانہ نہ ہو سکی۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ چمن کے لیے پیسنجر ٹرین بھی آج نہیں چل سکی اور ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بنا پر معطل کی گئی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.