Gas Leakage Web ad 1

اس سال کن ممالک میں روزے کا دورانیہ مختصر اور کونسے میں طویل ہو گا؟

اس سال کن ممالک میں روزے کا دورانیہ مختصر اور کونسے میں طویل ہو گا؟

0

کن کن ممالک میں روزے کا دورانیہ مختصر اور کن ممالک میں طویل ہوگا، اس حوالے سے اہم تفصیل سامنے آ گئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

رمضان 2026 میں مختلف مسلم ممالک میں روزوں کے اوقات میں فرق متوقع ہے، ابتدائی دنوں میں روزے کا دورانیہ تقریباً 12 گھنٹے ہوگا جبکہ مہینے کے اختتام تک یہ 13 گھنٹے کے قریب پہنچنے کا امکان ہے۔

درآمدات میں اضافہ اور برآمدات میں کمی، پاکستان کا غیرملکی مصنوعات پر انحصار بڑھنے لگا

پاکستان میں رمضان المبارک کے دوران موسم اور جغرافیائی محلِ وقوع کے باعث روزے کا دورانیہ 13 سے ساڑھے 13 گھنٹے کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر اور کویت سمیت خلیجی ریاستوں میں روزے کا دورانیہ 12 سے 13 گھنٹے کے درمیان رہنے کا امکان ہے، جبکہ برطانیہ، جرمنی اور یورپ کے دیگر حصوں میں بلند عرض البلد کی وجہ سے مسلمانوں کو طویل دورانیے کے روزے رکھنا ہوں گے۔

متعل

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.