Gas Leakage Web ad 1

مری جانے والے سیاحوں کے لئے ٹریفک اپ ڈیٹ

مری جانے والے سیاحوں کے لئے ٹریفک اپ ڈیٹ

0

مری جانے والے سیاحوں کے لیے ٹریفک اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی ہے۔ رات کے وقت ہونے والی برفباری کے باعث مری جانے والے تمام داخلی راستے بند ہو گئے ہیں۔ مری کی جانب جانے والے دونوں راستوں پر ڈائیورشنز لگا دی گئی ہیں اور ٹریفک کو واپس موڑا جا رہا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

وہ عام غلطیاں جو ویزا مسترد ہونے کی وجہ بنتی ہیں؟

مری انتظامیہ برفباری کے باعث بند ہونے والے راستوں کو کھولنے کی کوششوں میں مصروف ہے، تاہم مری جانے والے سیاحوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ فی الحال اس جانب سفر نہ کریں۔

سیاحوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ٹریفک افسران کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔ راستوں کی بحالی سے متعلق معلومات سیاحوں کو بروقت فراہم کر دی جائیں گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.