سلام آباد: سمیرا بانو صدیقی پر مبینہ یوکے ورک پرمٹ اور پیپر میرج اسکینڈل کے الزامات کے سلسلے میں آج ایف آئی اے سپیشل کورٹ کے سیشن جج شاہ رخ ارجمند کی عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔
ہر ماں کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے بیٹے کی شادی میں سب زیادہ خوبصورت نظر آئے !بختاور بھٹو زرداری
سمیرا بانو پر مبینہ طور پر پانچ ورک پرمٹ اور متعدد پیپر شادیوں کے سنگین الزامات ہیں۔ ان کے خلاف متعدد ایف آئی آرز بھی درج ہیں۔