Gas Leakage Web ad 1

جنوبی وزیرستان میں دھماکہ، امن کمیٹی کے سربراہ زخمی

0

جنوبی وزیرستان میں آئی ای ڈی دھماکے سے امن کمیٹی کے سربراہ زخمی ہوگئے۔

Gas Leakage Web ad 2

’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق ڈی پی او ارشد خان نے بتایا کہ جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سرویکئی کےعلاقے برواند میں آئی ای ڈی دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں امن کمیٹی کےسربراہ قادم خان معمولی زخمی ہوگئے۔

دھماکے میں قادم خان کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تھا، انہیں فوری طبی امداد کےلیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.