پاکستان

الیکشن 2024 پنجاب اسمبلی: (ن) لیگ 120، آزاد 119، پی پی 10 نشستوں پر کامیاب

لاہور: الیکشن 2024 کیلیے پولنگ ختم ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کی آمد کا سلسلہ برقرار ہے۔

پنجاب اسمبلی کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج

پی پی 103 فیصل آباد:

آزاد امیدوار نور شاہد نور 35431 ووٹ لے کر کامیاب

(ن) لیگ کے صفدر شاکر 26894 ووٹ لے کر دوسرے نمبرپر

پی پی 101 فیصل آباد:

آزاد امیدوار اکرم چوہدری 73097 ووٹ لیکر کامیاب

(ن) لیگ کے اشرف چوہدری 49850 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے

پی پی 258 رحیم یار خان:

آزاد امیدوار چوہدری اعجاز شفیق 65932 ووٹ لے کر کامیاب

(ن) لیگ کے ارشد جاوید 31787 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر

پی پی 83 خوشاب:

(ن) لیگ کے علی حسین 39087 ووٹ لے کر کامیاب

استحکام پاکستان پارٹی کے احسان اللہ کو 30047 ووٹ ملے

پی پی 269 مظفر گڑھ:

پیپلز پارٹی کے علمدار قریشی 34588 ووٹ لے کر کامیاب

آزاد امیدوار اقبال پتافی 33082 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر

پی پی 84خوشاب


پی پی 84 خوشاب سےانڈیپنڈنٹ امیدار فاتح خالق 49 ہزار 820ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے اور ن لیگ کے کرم الہٰی 35ہزار 005 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 78سرگودھا


پی پی 78سرگودھا سے ن لیگ کے رانا منور حسین 60 ہزار 560ووٹ لیکر کامیاب ہوئے  جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوار وقار انور57573 ووٹ لیکردوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 35وزیرآباد


پی پی 35وزیرآباد سے ن لیگ کے وقاراحمد چیمہ 60 ہزار 962 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوار محمد یوسف مہر 59 ہزار 798ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 54 نارووال


پی پی 54 نارووال سے ن لیگ کے احسن اقبال 33 ہزار 243 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ آزاد امیدوار اویس قاسم 31ہزار 050ووٹ لیکردوسرے نمبرپر رہے۔

پی پی 251بہاولنگر


پی پی 251بہاولنگر سےن لیگ کےملک محمودبابر43551ووٹ لیکرکامیاب ہوگئے جبکہ  آزاد امیدوار محمدعثمان خان  29 ہزار 419ووٹ لیکردوسرے نمبر پر رہے

پی پی 227لودھراں


پی پی 227لودھراں سے ن لیگ کےزبیرخان 55324ووٹ لیکرکامیاب قرار پائے جبکہ آزاد امیدوارنواب امین 36734ووٹ لیکر دوسرے نمبر پررہے۔

پی پی 238بہاولنگر


پی پی 238بہاولنگر سے آزاد امیدوار انعام باری 54500وو ٹ لیکرکامیاب ہوئے جبکہ  ن لیگ کےسیدنذر 49401ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 180قصور


پی پی 180قصور سے آزادامیدوار وقاص حسین 21650ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ استحکام پاکستان پارٹی کے ہاشم ڈوگر کو12 ہزار 350  ووٹ ملے۔

پی پی 279لیہ


پی پی 279لیہ سے آزادامیددار اطہر مقبول 54423ووٹ لیکرکامیاب ہوئے  اور ان کے مقابلے ن لیگ کے ملک احمد51478 ووٹ لیکردوسرے نمبرپررہے۔

پی پی  281لیہ


پی پی  281لیہ سے آزاد امیدوارشعیب امیر38353ووٹ لیکرکامیاب قرار پائے جبکہ ن لیگ کے محمدطاہر 34870ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 57نارووال


پی پی 57نارووال سے ن لیگ کے خواجہ محمد وسیم 52 ہزار 272 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ، انڈیپنڈنٹ امیدوار رانا لعل بادشاہ 26 ہزار 456 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 07راولپنڈی


پی پی 07 راولپنڈی سے انڈیپنڈنٹ امیدوارمحمد شبیر اعوان 72892 ووٹ لیکر میدان مار لیا جبکہ مسلم لیگ ن کے راجہ صغیر احمد 66338ووٹ لے سکے۔

پی پی 283لیہ


پی پی 283 لیہ سے انڈیپنڈنٹ امیدوار غلام اصغرخان56ہزار 985 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ ن لیگ کے مہر اعجاز احمد 52 ہزار 161 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 11راولپنڈی


پی پی 11راولپنڈی سے ن لیگ کے عمران الیاس 27657 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوارچوہدری محمد نذیر 16594ووٹ لیکر ہار گئے۔

پی پی 87میانوالی


غیرحتمی نتیجے کے مطابق پی پی 87میانوالی سے انڈیپنڈنٹ امیدواراحمدخان107202ووٹ لیکرکامیاب ہوئے جبکہ آزاد امیدوار سجاد احمد ملک 15 ہزار 691 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 190 اوکاڑہ


پی پی 190 اوکاڑہ سے ن لیگ کے یاور زمان 63 ہزار 899 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوار مہر عبد الستار52600 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 192اوکاڑہ


پی پی 192اوکاڑہ سے ن لیگ کے غلام رضا 64174ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوارحماد اسلم 57327ووٹ لے سکے۔

پی پی 09راولپنڈی


سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی 09راولپنڈی مسلم لیگ ن کے شوکت راجہ 50560ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ پیپلزپارٹی چوہدری سرفراز 43 ہزار 525 ووٹ لے سکے۔

پی پی 141شیخوپورہ


پی پی 141شیخوپورہ سے انڈیپنڈنٹ امیدوار طیب راشد61409ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے اور ن لیگ کے امجد لطیف 38612 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 5 اٹک


سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی 5اٹک سے ن لیگ کےملک اعتبار خان 46665ووٹ لےکر کامیاب رہے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوارملک جمشیدالطاف 43620 ووٹ لیکر ہار گئے۔

پی پی 111فیصل آباد


پی پی 111فیصل آباد سے انڈیپنڈنٹ امیدوار بشارت علی 45 ہزار 575ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ مسلم لیگ ن کے فقیر حسین 36ہزار 349 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 72 سرگودھا


پی پی 72سرگودھا سے ن لیگ کے منصور اعظم 50 ہزار 408 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوار چوہدری سہیل اختر 41ہزار 636ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 221 ملتان


پی پی 221 ملتان سے پی پی پی کے میاں کامران 43 ہزار 117ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے اور ان کے مقابلے انڈیپنڈنٹ امیدوار محمد عامر عباس 32882 ووٹ لیکردوسرےنمبرپررہے۔

پی پی 94بھکر


پی پی 94بھکر سے آزاد امیدوارتیمور علی خان 47879ووٹ لیکر میدان مار لیا جبکہ آزادامیدوار امتیاز احمد 47080 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

 

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button