اسحاق ڈارکا سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، خطےکی صورتحال پرتبادلہ خیال

اسحاق ڈارکا سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، خطےکی صورتحال پرتبادلہ خیال

0

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بیجنگ پہنچنے پر سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اور یو اے ای کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان سے الگ الگ ٹیلیفونک رابطے کیے اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ کے ساتھ گفتگو کے دوران خطے کی حالیہ پیش رفت پر بات کی اور یمن سے متعلق سعودی وزارت خارجہ کے بیان کا خیر مقدم کیا۔

‘وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی جائز ہے’، اطالوی وزیراعظم نے ٹرمپ کی حمایت کر دی

یو اے ای کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان سے بات چیت کرتے ہوئے نائب وزیراعظم نے کہا کہ مکالمے اور سفارت کاری کے نتیجے میں زمینی حقائق میں واضح بہتری آئی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے خطے میں قیامِ امن اور موجودہ حالات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.