جمیعت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ 18 سال سے کم عمر نکاح پر پابندی قرآن و سنت کے خلاف ہے۔ ہنگو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے موقف اختیار کیا کہ 27 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے 1973 کا آئین دفن ہو گیا ہے۔
امریکا میں تاریخ رقم، قرآن پر حلف اٹھا کر زہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلم میئر بن گئے
حافظ حمد اللہ کا کہنا تھا کہ دینی مدارس اور سودی نظام کے خاتمے سے متعلق قوانین پر عمل درآمد نہیں ہو سکا، جبکہ گھریلو تشدد کے خلاف پاس ہونے والا قانون بھی قرآن و سنت کے منافی ہے۔