Gas Leakage Web ad 1

شاندانہ گلزار کامیاب قرار

0

پشاور (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار شاندانہ گلزار نے این اے 30 پشاور سے شاندار کامیابی سمیٹتے ہوئے جمیعت علماء اسلام کے امیدوار کو پچھاڑ دیا ہے ۔

Gas Leakage Web ad 2

این اے 30 پشاور کے تمام267 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار شاندانہ گلزار خان کامیاب قرار پائیں۔ شاندانہ گلزار 78971 ووٹ لے کر کامیاب ہوئیں جب کہ جمعیت علماء اسلام کے ناصر خان 20950 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.