sui northern 1

ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں مگرپی ٹی آئی گالیاں دیتی ہے: خواجہ آصف

ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں مگرپی ٹی آئی گالیاں دیتی ہے: خواجہ آصف

0
Social Wallet protection 2

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ وہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں لیکن پی ٹی آئی کی جانب سے گالیاں دی جاتی ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کے مطابق وزیراعظم نے تین سے چار مرتبہ مذاکرات کی پیشکش کی ہے تاہم پی ٹی آئی مذاکرات کرنے سے انکاری ہے

sui northern 2

خیبرپختونخوا میں مارخور ٹرافی ہنٹ پر وفاق اور صوبے کے درمیان تنازع برقرار

۔ خواجہ آصف نے مزید کہا کہ اقتدار سب سے زیادہ عارضی چیز ہے، ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں مگر پی ٹی آئی ہمیں گالیاں دیتی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ادارے نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی کا احتساب کیا ہے اور اپنے ادارے سے احتساب کی اس ابتدا کا کریڈٹ موجودہ فوجی قیادت کو جاتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.