sui northern 1

یوم قائد پر آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’’پیغامِ قائد‘‘جاری کر دیا گیا

یوم قائد پر آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’’پیغامِ قائد‘‘جاری کر دیا گیا

0
Social Wallet protection 2

یومِ قائد کے موقع پر آئی ایس پی آر نے نیا ملی نغمہ ’’پیغامِ قائد‘‘ جاری کر دیا ہے۔ یہ نغمہ قائداعظم محمد علی جناح کے فرمودات، قیامِ پاکستان کے لیے دی جانے والی قربانیوں اور تاریخی جدوجہد کی بھرپور عکاسی کرتا ہے، جبکہ دشمنوں کے عزائم کے مقابل قومی استقامت اور عزم کو بھی نمایاں کرتا ہے۔

sui northern 2

صبا قمر نے اپنے خلاف مقدمے کی درخواست پر طنزیہ ردِعمل دیدیا

نغمے میں قائداعظم محمد علی جناح کی قائدانہ صلاحیتوں کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ یہ نغمہ قائداعظم کے افکار کی تجدید اور پاکستان کے محفوظ، باوقار اور روشن مستقبل کے عزم کا اظہار ہے۔ یومِ قائد کے موقع پر جاری کیا گیا یہ ملی نغمہ بابائے قوم سے پوری قوم کی والہانہ محبت اور وابستگی کی عکاسی کرتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.