sui northern 1

بلوچستان میں ٹرین سروس ایک بار پھر معطل کر دی گئی

بلوچستان میں ٹرین سروس ایک بار پھر معطل کر دی گئی

0
Social Wallet protection 2

کوئٹہ میں بلوچستان سے اندرونِ صوبہ اور دیگر صوبوں کے لیے ٹرین سروس ایک بار پھر معطل کر دی گئی ہے۔

sui northern 2

ریلوے حکام کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ٹرین سروس ایک روز کے لیے معطل کی گئی ہے، جس کے باعث کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہو سکی۔

کراچی میں نیشنل آئل ریفائنری کی لائن سے تیل چوری کی کوشش ناکام

اسی طرح کوئٹہ سے کراچی کے لیے بولان میل اور سرحدی شہر چمن کے لیے چمن پسنجر ٹرین بھی آج نہیں چلائی گئی۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ بلوچستان سے ٹرین سروس کل سے معمول کے مطابق بحال کر دی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.