sui northern 1

کراچی میں نیشنل آئل ریفائنری کی لائن سے تیل چوری کی کوشش ناکام

کراچی میں نیشنل آئل ریفائنری کی لائن سے تیل چوری کی کوشش ناکام

0
Social Wallet protection 2

کراچی میں نیشنل آئل ریفائنری کی پائپ لائن سے تیل چوری کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

sui northern 2

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے مطابق آئل ریفائنری کی لائن سے تیل چوری کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی جسے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا گیا۔

اماراتی صدر محمد بن زاید النہیان کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے بتایا کہ پنجاب جانے والی لائن سے تیل چوری کے لیے 140 میٹر لمبی سرنگ بنائی گئی تھی، جس میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

یونٹ کے مطابق ملزمان نے ایک گودام کے اندر گہری کھدائی کر رکھی تھی جہاں سے پائپ لائن تک رسائی حاصل کر کے تیل چوری کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.