انٹرنیشنل کرمنل پولیس آرگنائزیشن (انٹرپول) نے ذلفی بخاری کے خلاف تفتیش ختم کر دی ہے۔ انٹرپول نے ذلفی بخاری کے وکلاء کو ایک خط کے ذریعے تفتیش ختم کرنے اور ریڈ نوٹس منسوخ کرنے سے آگاہ کر دیا ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ سعودی عرب، اعلیٰ ترین اعزاز سے نواز دیا گیا
انٹرپول نے موقف اختیار کیا ہے کہ ذلفی بخاری کے وکلاء کی درخواست اور پاکستانی حکومت کی فراہم کردہ معلومات کا جائزہ لینے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔