sui northern 1

وزیر اعظم اور صدر مملکت نے اس سال کتنے غیر ملکی دورے کئے؟ جانئے

وزیر اعظم اور صدر مملکت نے اس سال کتنے غیر ملکی دورے کئے؟ جانئے

0
Social Wallet protection 2

وزیر اعظم شہباز شریف نے رواں سال تقریباً 28 غیر ملکی دورے کیے ہیں، جن میں سے دو نجی دورے تھے۔ ان دوروں میں سعودی عرب اور آذربائیجان کے چار چار دورے نمایاں ہیں، جبکہ برطانیہ کے تین، اور قطر، ترکی، متحدہ عرب امارات اور امریکہ کے دو دو دورے شامل ہیں۔ چین کا صرف ایک دورہ کیا گیا۔ دیگر ممالک میں ایران، ملائیشیا، ازبکستان، تاجکستان، بیلارس، مصر، بحرین اور ترکمانستان کے ایک ایک دورے شامل ہیں۔

sui northern 2

اقوامِ متحدہ میں حقِ خودارادیت سے متعلق پاکستان کی قرارداد منظور

دوسری جانب صدر آصف علی زرداری نے کل چھ غیر ملکی دورے کیے ہیں، جن میں سے دو متحدہ عرب امارات کے نجی دورے تھے۔ ان کے سرکاری دوروں میں چین کے دو دورے، پرتگال کا ایک دورہ، اور قطر کا ایک دورہ شامل ہے۔ جلد عراق کے دورے کی تیاریاں بھی جاری ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.