ایف بی آر نے اسلام آباد میں جائیدادوں کی نئی مالیتوں کے تعین کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔
اسلام کوٹ تا چھوڑ اور بن قاسم سے پورٹ قاسم تک ریلوے لائن بچھانے کا منصوبہ
وفاقی بورڈ آف ریونیو نے وزیر اعظم کی ہدایت پر یہ نوٹیفکیشن روک دیا ہے۔ ایف بی آر نے 8 دسمبر کو اسلام آباد میں پراپرٹیز کی نئی مالیتیں مقرر کی تھیں، جس کے بعد پراپرٹی سیکٹر کی جانب سے ان نئی مالیتوں کو مسترد کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔