sui northern 1

ڈیزل سستا کرنے کے بعد حکو مت نے عوام کو ایک اور خوشخبری سنا دی

ڈیزل سستا کرنے کے بعد حکو مت نے عوام کو ایک اور خوشخبری سنا دی

0
Social Wallet protection 2

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرتے ہوئے عوام کو خوشخبری سنائی ہے۔

sui northern 2

وفاقی شرعی عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ منتقل

اعلامیے کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل 14 روپے فی لیٹر سستا کر کے 265 روپے 65 پیسے فی لیٹر کر دیا گیا، جبکہ مٹی کا تیل 12 روپے 32 پیسے فی لیٹر کم ہو کر 180 روپے 54 پیسے فی لیٹر پر پہنچ گیا۔ پیٹرول کی قیمت 263 روپے 45 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔

یہ نئی قیمتیں جاری ہوتے ہی نافذ العمل ہو گئی ہیں اور آئندہ پندرہ روز تک لاگو رہیں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.