Gas Leakage Web ad 1

وفاقی شرعی عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ منتقل

وفاقی شرعی عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ منتقل

0

اسلام آباد: وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

حکومت کا آن لائن کاروبار کے فروغ کیلیے اہم اقدام، پہلی ڈیجیٹل اکانومی کونسل کا قیام

اب وفاقی شرعی عدالت اپنے فرائض ہائی کورٹ کے احاطے میں انجام دے گی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی آئینی عدالت بھی کچھ دنوں کے لیے ہائی کورٹ میں شفٹ کر دی جائے گی۔

یاد رہے کہ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی شرعی اور آئینی عدالت کی منتقلی کی منظوری دی تھی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.