sui northern 1

وزیراعلیٰ کے پی نے شہدا کے ورثا کی امدادی رقم 50 لاکھ سے بڑھاکر ایک کروڑ کردی

وزیراعلیٰ کے پی نے شہدا کے ورثا کی امدادی رقم 50 لاکھ سے بڑھاکر ایک کروڑ کردی

0
Social Wallet protection 2

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پاک بھارت جنگ کے شہداء کے ورثا کے لیے امدادی رقم میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے رقم 50 لاکھ سے بڑھا کر ایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان کیا ہے، جبکہ زخمی اہلکاروں کے لیے امدادی رقم 10 لاکھ سے بڑھا کر 25 لاکھ روپے کر دی گئی ہے۔

sui northern 2

چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، اہم فیصلوں کی منظوری

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت شہداء کے اہلِ خانہ کے شانہ بشانہ ہے، شہداء ہمارا فخر ہیں اور حکومت ان کے ورثا کا مکمل خیال رکھے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیاں ملک و قوم کی سلامتی کی ضمانت ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.