sui northern 1

2025 میں قرض میں 26 ہزار ارب ڈالر کا اضافہ، دنیا کا قرض 3 لاکھ 46 ہزار ارب ڈالر تک پہنچ گیا

2025 میں قرض میں 26 ہزار ارب ڈالر کا اضافہ، دنیا کا قرض 3 لاکھ 46 ہزار ارب ڈالر تک پہنچ گیا

0
Social Wallet protection 2

انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل فنانس کے مطابق دنیا بھر میں قرض میں اضافے کی نئی لہر سامنے آ رہی ہے۔ انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل فنانس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2025 کے ابتدائی نو ماہ میں دنیا کا قرض چھبیس ہزار ارب ڈالر بڑھا ہے۔

sui northern 2

یوکرین میں جلد انتخابات ہونے چاہئیں، ٹرمپ نے زیلنسکی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

رپورٹ کے مطابق دنیا کا قرض تین لاکھ چھیالیس ہزار ارب ڈالر ہو گیا ہے، اور غیر مالیاتی کارپوریشنز کا قرض ایک لاکھ ارب ڈالر ہونے لگا ہے۔ انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل فنانس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مصنوعی ذہانت اور صاف توانائی کی ضروریات قرضوں کے بہاؤ کو بڑھا رہی ہیں، اور یہ بدلاؤ عالمی مارکیٹ کو آئندہ برسوں میں تبدیل کر دے گا۔

رپورٹ کے مطابق دنیا کا گھریلو قرض چار ہزار ارب ڈالر بڑھ کر چونسٹھ ہزار ارب ڈالر ہو گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.