Gas Leakage Web ad 1

عدالت نے انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرلی

عدالت نے انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرلی

0

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ عدالت نے انہیں پانچ پانچ لاکھ روپے کے دو ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

وزیراعلیٰ کے پی نے ہڑا ہُڑی کی تو بچی کچی سیاست گورنر راج سے ختم کر دی جائے گی،فیصل واوڈا
مقدمے کی سماعت لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس صداقت علی خان نے کی۔ انجینیئر محمد علی مرزا کے خلاف جہلم میں توہینِ مذہب کا مقدمہ درج ہے۔

اس سے قبل انہیں 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کرکے جیل منتقل کیا گیا تھا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.