sui northern 1

مٹیاری: الیکشن ڈیوٹی نا کرنے والے 10 سرکاری ملازمین کے وارنٹ گرفتاری جاری

0
Social Wallet protection 2

مٹیاری میں الیکشن ڈیوٹی نا کرنے والے 10 سرکاری ملازمین کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے ہیں۔

sui northern 2

سرکاری ملازمین کے وارنٹ گرفتاری مٹیاری ریٹرننگ افسر نے دیے، اس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

ریٹرننگ افسر نے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) کو ملازمین کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم بھی دے دیا ہے۔

یاد رہے کہ مذکورہ سرکاری ملازمین نے الیکشن کے دوران ڈیوٹی سرانجام دینے سے انکار کیا تھا۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.