پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ خولہ چوہدری کو عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ راولپنڈی ڈسٹرکٹ کورٹ نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا۔
تحریک انصاف کا پنجاب لوکل گورنمنٹ بل چیلنج کرنے کا فیصلہ
سائبر کرائم ایجنسی کے مطابق خولہ چوہدری کو گزشتہ شب دو اینٹی اسٹیٹ سوشل میڈیا پوسٹس پر گرفتار کیا گیا تھا۔