sui northern 1

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 69 روپے 44 پیسے سستا ہوگیا

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 69 روپے 44 پیسے سستا ہوگیا

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

sui northern 2

وزیراعظم آزاد کشمیر کے نام کا اعلان اسلام آباد سے نہیں کشمیر سے ہوگا،بلاول بھٹو زرداری

اعلامیے کے مطابق یکم نومبر سے فی کلو ایل پی جی کی قیمت 5 روپے 88 پیسے کم کر دی گئی ہے۔ قیمت میں کمی کے بعد 11.8 کلوگرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 69 روپے 44 پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2378 روپے 89 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 201 روپے 60 پیسے ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.