sui northern 1

شمالی وزیرستان میں 2 روز کیلئے کرفیو نافذ

شمالی وزیرستان میں 2 روز کیلئے کرفیو نافذ

0
Social Wallet protection 2

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دو روز کے لیے کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

sui northern 2

شیخ رشید کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی گئی

ڈپٹی کمشنر یوسف کریم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع بھر میں 2 اور 3 نومبر کو کرفیو نافذ رہے گا، جس دوران تمام مرکزی شاہراہیں عام ٹریفک کے لیے بند رہیں گی۔

ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ یہ اقدام امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے کیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.