مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، نئی ڈیوائسز چھا گئیں

مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، نئی ڈیوائسز چھا گئیں

0

ٹیکنالوجی کمپنی شاؤمی کا اسمارٹ فون 17 پرو میکس چار ہفتوں تک ٹاپ پر رہنے کے بعد بالآخر پہلی پوزیشن سے محروم ہوگیا۔ اس کی جگہ شاؤمی کے ذیلی برانڈ ریڈمی کا نیا ماڈل **ریڈمی کے 90 پرو میکس فائیو جی** نے لے لی ہے۔

تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق ریڈمی کے 90 پرو میکس فائیو جی پہلی، شاؤمی 17 پرو میکس دوسری اور سام سنگ گلیکسی اے 56 تیسری پوزیشن پر ہیں۔

مریم نواز کا پنجاب کے 65 ہزار مساجد کے آئمہ کرام کیلئے وظیفہ مقرر کرنے کا فیصلہ

سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا چوتھے، ایپل آئی فون 17 پرو میکس پانچویں اور اوپو فائنڈ ایکس 9 پرو چھٹے نمبر پر موجود ہیں۔

ویوو آئی کیو او او 15 فائیو جی ساتویں، ویوو ایکس 300 پرو آٹھویں، آنر میجک 8 پرو نویں جبکہ ریئل می جی ٹی 8 پرو فائیو جی دسویں نمبر پر شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.