sui northern 1

کشمیر کے مختلف شہروں میں لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کنٹرول کرنے والے اسلام آباد پولیس کے افسران و اہلکار اے جے کے گورنمنٹ کی بے حسی کا شکار

اسلام آباد پولیس کی کشمیر جانے والی نفری بنیادی سہولیات معیاری خوراک اور طبیی امداد سے محروم ۔۔

0
Social Wallet protection 2

مظفر آباد(سردار طارق خان)اسلام آباد پولیس کشمیر جانے والے نفری کو اے جے کے گورنمنٹ نا مناسب رہائش کی فراہمی٫ ناقض کھانے اؤر پینے کے لئے بدبودار پانی وہ بھی کیمیکل کے استمال شدہ ڈرموں میں دے رہی ہے جبکہ طبی امداد کا دور دور تک نام و نشان تک نہیں ۔۔

sui northern 2

اسلام آباد پولیس جو اے جے گورنمنٹ کی درخواست پر اسلام آباد سے ہزاروں کی تعداد میں پولیس نفری اے جے کے کے مختلف شہریوں میں لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کو کنٹرول کرنے روانہ کی گئی ہے

اسلام آباد پولیس کی ساتھ مقامی پولیس و انتظامی افسران کا روایہ بھی جارہانہ اور غیر مناسب ہے

کشمیر جانے والی نفری بنیادی سہولیات سے محرومیِ پر شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہے

کشمیر جانے والی نفری کو بدبودار پانی اور خوراک فراہم کی جا رہی ہے جس سے درجنوں جوان بیمار ہو گئے

اسلام آباد کے شہریوں اور کشمیر میں لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کو کنٹرول کرنے جانے والے پولیس افسران کے لواحقین نے وفاقی وزیر داخلہ اور آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی سیمت وزیر اعظم اے جے کے سے اسلام آباد پولیس کی نفری کو معیاری خوراک اور طبی سہولتات کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.