پاکستانتجارت سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300روپے اضافہ By ویب ڈیسک On جنوری 19, 2024 0 Share اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300روپے اضافہ ہوگیا۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار روپے ہوگئی۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر اضافے سے 2025 ڈالر فی اونس ہے۔<!–more–> سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300روپے اضافہ 0 Share