ڈیجیٹل میڈیا، وی لاگرز اور انفلوئنسرز کے خوشخبری

0

خیبرپختونخوا حکومت نے ڈیجیٹل میڈیا، انفلوئنسرز، وی لاگرز اور سوشل میڈیا کو میڈیا کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے صوبائی اسمبلی میں ترمیمی بل پیش کیا گیا ہے۔ بل کے مطابق ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر اشتہارات بنانے والی ایجنسیز کی رجسٹریشن بھی لازمی ہوگی۔ اس کے علاوہ پیمرا سے لائسنس یافتہ کیبل آپریٹرز کو کیبل سروس چلانے کی اجازت دی جائے گی۔ یہ قدم میڈیا کی جدید صورتوں کو قانونی طور پر تسلیم کرنے کے لیے اٹھایا گیا ہے تاکہ اشتہارات اور سروسز کا بہتر نظام قائم کیا جا سکے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.