ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

0

بلوچستان کے ضلع ژوب اور موسیٰ خیل میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب اور موسیٰ خیل میں 4.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی گہرائی 150 کلو میٹر تھی۔

رپورٹ کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ سلیمان کا پہاڑی سلسلہ تھا، زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.