اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے ترجمان کے مطابق سسٹم کی مرمت اور ترقیاتی کام جاری ہے، جس کے باعث درج ذیل فیڈرز/علاقوں میں بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی۔
7 اگست 2025 کو صبح 7:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک درج ذیل علاقوں میں بجلی بند رہے گی:
اسلام آباد سرکل: آئی-10/1، آئی-10/1 نیو، آئی-10/2، آئی-10/2 نیو فیڈرز
راولپنڈی سٹی سرکل: کیپٹن عامر، موہن پورہ، گوالمنڈی، جناح روڈ، موہن پورہ فیڈرز
راولپنڈی کینٹ سرکل: رحمت آباد I، رحمت آباد II، جیل پارک، کوٹ جبی، مکہ چوک، ڈھوک اعوان، ساون، آر سی سی آئی ایکسپریس، ہمک، ماڈل ٹاؤن، سرفراز شہید، پیپسی، بوستان خان، اے پی ایف، ایس پی ڈی، پریال، چکری، ہسکول فیڈرز
اٹک سرکل: غورغشتی، ملہوالی، کھڑپا، سونی، مسلم ٹاؤن، کچہری، ڈی آئی کالونی، ڈھوک فتح، اٹک کینٹ فیڈرز
جہلم سرکل: قاضیان، اسلام پورہ، کانگر ٹھٹی فیڈرز
چکوال سرکل: ڈفر، پی ڈی خان فیڈرز اور ارد گرد کے علاقے
آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی عارضی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ اگر کام مقررہ وقت سے پہلے مکمل ہو گیا تو بجلی کی فراہمی جلد بحال کر دی جائے گی۔