sui northern 1

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا 5اگست کو اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ

0
Social Wallet protection 2

خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما مینا خان آفریدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے پی کا 5 اگست کو اسلام آباد جانے کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔

sui northern 2

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر میناخان آفریدی نے اپنے ایک کا بیان کہا 5 اگست کو خیبر پختونخوا میں اضلاع کی سطح پر ریلیاں نکالیں گے۔مینا خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے پی کا 5 اگست کو اسلام آباد جانے کا کوئی پروگرام نہیں ہے اور وزیراعلی علی امین گنڈاپور پشاور میں ہی احتجاجی ریلی کی قیادت کریں گے۔واضح رہے عمران خان کی گرفتاری کو دو سال مکمل ہونے پر پی ٹی آئی نے 5 اگست کو ملک بھر احتجاج کی کال دی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.