bisp سے وظیفہ حاصل کرنے کیلئے فارم اور مکمل طریقہ کار جانئے

0

ضلع کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں زیرِ تعلیم ایسے طلباء و طالبات جن کی والدہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) سے مالی معاونت حاصل کر رہی ہیں، انہیں ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے اسکول کے ہیڈ ماسٹر سے مخصوص فارم حاصل کر کے مکمل کریں اور متعلقہ BISP دفتر میں جمع کروائیں۔

یہ اقدام اس لیے ضروری ہے تاکہ اہل طلباء کو وظیفہ فراہم کیا جا سکے، جس کی مدد سے وہ کتابیں، کاپیاں، پین اور دیگر تعلیمی اخراجات پورے کر سکیں۔ یہ ماہانہ وظیفہ غریب بچوں کو تعلیم جاری رکھنے میں مدد فراہم کرے گا۔

اہلیت:

  • جماعت: پریپ سے بارہویں جماعت تک
  • عمر: 4 سے 22 سال تک
Leave A Reply

Your email address will not be published.