راولپنڈی (نیوز ڈیسک)ڈائریکٹرجنرل فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنزکینٹ گیریژن ڈائریکٹوریٹ میجرجنرل قیصرسلمان نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ۔ تعطیلات 23 دسمبرسے 7جنوری 2024تک ہوں گی اور 8 جنوری پیر کو سکول دوبارہ کھلیں گے ۔تعطیلات کا نوٹیفکیشن 22دسمبر کوجاری کیاگیا۔ تعطیلات میں اضافے کا شیڈول موجودہ سردی کی لہر اور شدید دھند کو مدنظر رکھتے ہوئے جاری کیا گیا۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
