تھرپارکر کے گاؤں میں آتشزدگی سے متعدد گھر جل گئے

0

وکٹران اب پاکستان میں! Your Partner for Reliable Power 🔋 in Pakistan. 🇵🇰 The Best Energy Saving Solution ⚡

 

تھرپارکر: نگرپارکر کے گاؤں میں آتشزدگی سے متعدد گھر جل گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق نگرپارکر کےگاؤں بندھو میں آگ لگنے سے 30 گھر جل گئے۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ آتشزدگی سے مزید قریبی گھر لپیٹ میں آگئے اور آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کے عملے کو طلب کرلیا گیا ہے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.