
لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخل نہ ہونے دینے کا فیصلہ ، زرائع لانگ مارچ کو لاجسٹک اور مالی معاونت دینے والوں کے خلاف کارروائی کی منظوری
لانگ مارچ کے شرکاء کی تعداد 15سے 20 ہزار ہونے کا امکانسندھ پولیس ، رینجرز اور ایف سی کی خدمات لینے کا فیصلہ،سندھ پولیس ، آف سی اور رینجرز کی 30 ہزار نفری کا بندوست کرنے کا فیصلہ
ریڈ زون ، سرکاری عمارتوں اور ڈپلومیٹک انکلیو کی سیکیورٹی پاک فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ
پاک فوج اسلام آباد میں آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت تعینات ہوگی۔