خوفناک حادثہ، خاتون اور بچی جاں بحق ہوگئے

0

اسلام آباد کے تھانہ نون کی حدود میں حادثہ ہوا جس کے نتیجے میں خاتون اور بچی جاں بحق ہوگئی۔

اسلام آباد کے تھانہ نون کی حدود میں حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی، فوٹیج میں بچی کو روڈ کی طرف بھگاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

بچی کو بچاتے ہوئے نانی بھی روڈ سے گزرتی بس کی زد میں آگئیں۔نانی اور نواسی کی لاشیں آبائی گاؤں منتقل کردی گئی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.