sui northern 1

2بچے آٹے کے ڈرم میں بند ہو کر دم گھٹنے سے جانبحق

0
Social Wallet protection 2

شکر گڑھ کے گاؤں بہلول پور میں 2بچے آٹے کے ڈرم میں بند ہو کر دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے۔

sui northern 2

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کے بچے گھر میں اکیلے تھے،جاں بحق ہونے والوں میں 4سالہ حیدراور 6سالہ نواز شامل ہیں، اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.