الیکشن کمیشن نے تین سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی، وجہ کیا ؟ جانیں

0

انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر تین سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی گئی۔ای سی پی ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ‏ پاکستان نیشنل پارٹی، پاکستان تحریک نظام اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔واضح رہے پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002 ء کے تحت ہر چار سال بعد ہر سیاسی جماعت انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کی پابند ہے خواہ صورت حال کچھ بھی ہو۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.