پاکستانتازہ ترین

عرفان صدیقی نےپی ٹی آئی کے 2 مطالبات سے متعلق بتا دیا

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے 2 مطالبات چھوٹے نہیں بڑے ہیں۔

عرفان صدیقی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے جو دو مطالبات سامنے آئے ہیں، وہ چھوٹے نہیں، بڑے مطالبات ہیں۔پی ٹی آئی کو مطالبات کرتے ہوئے حکومت کی حدود کا اندازہ بھی رکھنا ہوگا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button