پاکستانتازہ ترین

بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق

پہاڑپور کے علاقے میاں وڈہ میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو 1122 عملہ کے مطابق بچے چھت کے ملبے میں دب جانے سے جان کی بازی ہارے۔جاں بحق بچوں کی شناخت 12 سالہ عبد القادر اور 10 سالہ ابراہیم کے نام سے ہوئی ہے، ریسکیو عملہ نے لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button