پاکستانتازہ ترین

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کی تفصیلات کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کھیلے گی، جو ملتان میں ہوں گے۔ پہلا ٹیسٹ 17 سے 21 جنوری تک جبکہ دوسرا 25 سے 29 جنوری تک کھیلا جائے گا۔

اس کے علاوہ، ویسٹ انڈیز ٹیم پاکستان کے خلاف راولپنڈی میں ایک سہ روزہ میچ بھی کھیلے گی۔ یہ دورہ 19 سال میں ویسٹ انڈیز کا پاکستان کے لیے پہلا ٹیسٹ ٹور ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button